اے اللہ! ہمارے د لوں سے مہر ہٹا دیں



اے اللہ! ہمارے د لوں سے مہر ہٹا دیں، زنگ، بعض ، کینہ و
دور فر ما دیں آ نکھو ں سے پر دے کا نوں سے ثقل دور فر ما دیں
تا کہ ہم صحیح بات کو سمجھ سکے دیکھ سکے اور سن سکے تو ہی رحمٰن
اور رحیم مہربان اور کریم ہے ۔ بے نیاز اور سلیم ہے آخر ہم بھی آپ کے بندے ہیں
آپ ہی کا مخلوق ہیں تو ہی ہمارا خا لق و مالک ہے
ہمارے گنا ہوں نغز شوں سے درگزر فرما ہمارے دعا ؤں کو قبول فرما آمین! ثم آمین
و ما علینا الی اللبٰلع۔ انشا اللہ! آ پکواللہ تعٰلی ر شد و ھدا یت سے نوازےگا
یہ دعا روزانہ تین دفعہ پڑھ لیا کریں صبح و شام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *