روزوں کے بدلے جنت



ایک مولوی صاحب گاوں کی مسجد میں درس دے رہے تھے” روزوں کے بدلے جنت میں آپ کو اپنی ہی بیوی حوروں کی سردار بن کر ملے گی”
یہ سن کر ایک دیہاتی نے پاس بیٹھے آدمی کو کہنی ماری اور اہستہ سے اسکے کان میں سرگوشی کی
” پتر ہور رکھ روزے”
😝😝😝

Tags: ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *