یہ تذکرے خدائے واحد یہ خیال ، یہ جذبے وحشیانہ



یہ تذکرے خدائے واحد
یہ خیال
، یہ جذبے وحشیانہ

یہ وحی ، یہ خواب، یہ سوچ کا قرینہ
یہ نظام
یہ علم جاہلانہ



یہ وجود، فرد، یہ روح میری
یہ گھمان
یہ خیال دلبرانہ

یہ زمان ، یہ وقت ، یہ مدار یزداں
فقط ایک سراب مفلسانہ

Tags:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *