Valentines day sms ,April fool sms 2014, Easter sms Wishes, Love quotes sayings, Romantic sms messages poetry & Sad text messages in Urdu and Hindi

ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا

Sms posted in category Islamic Poetry,Islamic Shayari by admin

ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا….

کیا روزے کی حالت میں بیوی کو I LOVE YOU بول سکتے ھیں

مولوی صاحب:
دو باتوں کا خیال رکھنا لازمی ھے۔

۱۔ اگر کسی اور کی بیوی ھو اور اس کے شوھر کو پتہ چل گیا تو پٹائی کے دوران خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ سکتا ھے۔

۲- اگر بیوی آپ کی ھے تو یاد رکھے کہ جھوٹ بولنے سے روزہ مکروہ ھو سکتا ھے۔

😆

This SMS message is submitted under following tags ,

Post a comment / SMS